Image for Rudad-e-Qafs

Rudad-e-Qafs : (A narrative of Jail days)

See all formats and editions

This book "Rudad-e-Qafs" presents the nine months prison life of Hafeez Nomani who was arrested in 1965 alongwith his companions for publishing a special issue of Nida-e-Millat on Aligarh Muslim University.

1965ء میں ملت کے اہم ترین ادارے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی پر برق گری تب ہفت روزہ اخبار ندايے ملت نے اس موضوع پر اپنا ایک خصوصی شمارہ "مسلم یونیورسٹی نمبر" نکالنے کا فیصلہ کیا جس پر حکومت وقت نے قدم اٹھایا اور پرنٹر و پبلشر حفیظ نعمانی اور دیگر کو گرفتار کر کے حوالہ زنداں کر ڈالا۔ اور یہ لوگ تقریبا نو ماہ لکھنو سنٹرل جیل میں قید رہے۔ زیرنظر کتاب "روداد قفس" اسی قید و بند کی داستان ہے جو ندايے ملت ہی کے صفحات پر بیس پچیس اقساط کی شکل میں بھی شايع ہويی تھی۔


Read More
Special order line: only available to educational & business accounts. Sign In
£36.99
Product Details
Taemeer Publications
9358720530 / 9789358720532
Paperback / softback
25/06/2023
212 pages
140 x 216 mm, 249 grams
General (US: Trade) Learn More